Results 1 to 2 of 2

Thread: گھبرانا نہیں ہے Û”Û”Û”Û” سہیل اØ+مد قیصر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up گھبرانا نہیں ہے Û”Û”Û”Û” سہیل اØ+مد قیصر

    گھبرانا نہیں ہے Û”Û”Û”Û” سہیل اØ+مد قیصر

    اعصاب Ø´Ú©Ù† مقابلہ، دن رات Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت، بھاری رقوم کا لالچ... بالآخر Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ اُمیدوار یوسف رضا گیلانی Ú©ÛŒ کامیابی Ù†Û’ ملکی سیاسی تاریخ میں Ú©Ú†Ú¾ نئے ابواب کا اضافہ کرہی دیا۔Ø+کومتی اُمیدوار Ø+فیظ شیخ Ú©Û’ 164ووٹوں Ú©Û’ مقابلے میں Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ اُمیدوار یوسف رضا گیلانی Ù†Û’ 169ووٹ Ø+اصل کرکے جو سیاسی دھماکا کیا ہے، اُس Ú©Û’ آثار پہلے سے ہی نظر آنا شروع ہوچکے تھے۔ سب سے زیادہ مالدار امیدوار میدان میں اُتارنے Ú©Û’ باوجود Ø+کومت Ú©ÛŒ گھبراہٹ بتا رہی تھی کہ دال میں Ú©Ú†Ú¾ کالا ہے لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ پوری Ú©ÛŒ پوری دال ہی کالی ہے۔ عجیب بات ہے کہ Ø+کومت ØŒ ادارے، انتظامیہ‘ سب Ú©Ú†Ú¾ ماتØ+ت لیکن اس Ú©Û’ باوجود سب سے زیادہ شور Ø+کومت Ú©ÛŒ طرف سے ہی مچایا جارہا تھا۔ اِس خفت سے بچنے Ú©Û’ لیے کیا کیا پاپڑ نہیں بیلے گئے۔ عین اُس وقت پارلیمان کا مینڈیٹ چرانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی جب معاملہ عدالت میں زیرسماعت تھا۔ سب Ú©Ú†Ú¾ کر بھی خود ہی رہے تھے اور شور بھی خود ہی مچا رہے تھے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسے کا کھیل ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ سب کرتے ہوئے یہ نہیں سوچا گیا کہ پہلے کس طرØ+ اپنے اراکینِ پارلیمنٹ Ú©Ùˆ ناراض کیا جاتا رہا اور ان Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ØŒ Ø´Ú©ÙˆÛ’ پر کان نہیں دھرے گئے۔ پارٹی Ú©Û’ نظریات، عوام سے کیے گئے وعدے‘ اقتدار مل جانے پر سب Ú©Ú†Ú¾ فراموش کر دیا جاتا ہے۔ بس یہی سوچ Ù„Û’ ڈوبی کہ سب تو اپنے ساتھ ہیں‘ پھر ڈرنے Ú©ÛŒ کیا بات ہے۔
    یوسف رضاگیلانی Ú©Ùˆ جتوانے Ú©Û’ لیے Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم Ú©Ùˆ Ø+کومت کا بھی شکرگزار ہونا چاہیے جو ایسے ایسے کارنامے سر انجام دے رہی ہے کہ تاریخ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ عوام سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا۔ صرف این آر او Ú©ÛŒ تکرار ہے جو چار سُو سنائی دیتی ہے یا گھبرانا مت Ú©ÛŒ تلقین، اسی پر پونے تین سال نکال لیے گئے۔ اب یہ غصہ کہیں نہ کہیں تو نکلنا تھا سو سینیٹ Ú©ÛŒ اہم سیٹ Ú©Û’ مقابلے Ú©Û’ دوران سب Ù†Û’ اپنا اپنا غصہ نکال لیا۔ اُنہوں Ù†Û’ بھی جن Ú©Û’ سروں پر بیرونی مشیر لا کر بٹھائے گئے اور اُنہوں Ù†Û’ بھی جنہیں نظرانداز کرکے سینیٹ Ú©Û’ Ù¹Ú©Ù¹ صاØ+بِ ثروت لوگوں میں تقسیم کیے گئے۔ پارٹی اراکین شور مچاتے رہے کہ خدارا! ہماری بھی سنو لیکن مجال ہے جو کسی Ù†Û’ انہیں درخور اعتنا سمجھا ہو۔ بلاشبہ یہ Ø+کومت Ú©Û’ لیے اب تک کا سب سے بڑا دھچکا ہے جس Ù†Û’ پوری Ø+کومت Ú©Ùˆ سر سے پاؤں تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔ صورت Ø+ال Ú©ÛŒ نزاکت Ú©Û’ سبب وزیراعظم کا اراکین اسمبلی Ú©Ùˆ شرفِ ملاقات بخشنا بھی کسی کام نہ آسکا۔
    اِس سے پہلے ایک دھچکا ضمنی انتخابات Ú©Û’ دوران بھی Ù„Ú¯ چکا ہے۔ یہ بھی شاید پہلی مرتبہ ہی ہوا جب الیکشن کمیشن آف پاکستان Ù†Û’ اپنے اختیارات کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے ڈسکہ Ú©Û’ انتخاب Ú©Ùˆ کالعدم قرار دے دیا۔ اب تک ملک میں سینکڑوںمرتبہ ضمنی انتخابات ہوچکے ہوںگے لیکن جس طرØ+ الیکشن کمیشن Ù†Û’ اپنے اختیارات کا استعمال ڈسکہ Ú©Û’ ضمنی انتخابات Ú©Û’ بعد کیا، اُس Ú©ÛŒ نظیر نہیں ملتی۔ پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ نہ صرف سرکاری مشینری Ú©Ùˆ پکڑا گیا بلکہ پس پردہ موجود ہاتھوں Ú©ÛŒ نشاندہی Ú©ÛŒ کوششیں بھی جاری ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ یہ سب ہونے Ú©ÛŒ بڑی وجہ یہ رہی ہو کہ جو Ú©Ú†Ú¾ ڈسکہ Ú©Û’ ضمنی انتخابات Ú©Û’ دوران دیکھنے میں آیا، وہ بھی پہلی مرتبہ ہی ہوا تھا۔ 20پریذائیڈنگ آفیسر غائب ہوگئے اور جب اُن Ú©ÛŒ واپسی ہوئی تو تاویل یہ پیش Ú©ÛŒ گئی کہ وہ دھند Ú©ÛŒ وجہ سے بروقت ریٹرننگ آفیسر تک نہیں پہنچ سکے۔ عملے Ú©Û’ ''لاپتا‘‘ ہونے Ú©ÛŒ بابت علم ہوتے ہی چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ دیر تک اعلیٰ انتظامی Ø+کام سے رابطے Ú©ÛŒ کوشش کرتے رہے مگر رابطہ نہ ہو سکا۔الیکشن Ú©Û’ اگلے روز صبØ+ Ú†Ú¾ بجے لاپتا عملہ پولنگ بیگز Ú©Û’ ہمراہ Ø+اضر ہوا۔اس پر تمام Ø+الات Ùˆ واقعات Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ طرف سے این اے 75 میں ضمنی انتخاب Ú©Û’ نتائج کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اب 18 مارچ Ú©Ùˆ دوبارہ اس Ø+لقے میں انتخاب ہوگا۔ یقینا یہ اØ+سن فیصلہ ہے جس سے انتخابات میں مداخلت کرنے والی قوتوں Ú©ÛŒ Ø+وصلہ Ø´Ú©Ù†ÛŒ ہو گی۔
    خوشی اِس بات Ú©ÛŒ بھی ہے کہ الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ طرف سے اِس تمام صورت Ø+ال Ú©Û’ ذمہ داروں Ú©Û’ خلاف کارروائی Ú©Û’ سخت اØ+کامات دیے گئے۔ متعلقہ کمشنر اور آر Ù¾ÛŒ او Ú©Ùˆ عہدوں سے ہٹایا جاچکا ہے، ڈپٹی کمشنر اور پولیس افسران Ú©Û’ خلاف بھی کارروائی عمل میں آ Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ غائب ہونے والے پریذائیڈنگ آفیسرز Ú©Ùˆ بھی مقدمے کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا جس میں انہیں تین سال تک سزا ہوسکتی ہے۔ خوش آئند امر یہ بھی ہے کہ الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ طرف سے نہ صرف متعلقہ افسران Ú©Û’ خلاف کارروائی Ú©Û’ اØ+کامات دیے گئے بلکہ اِن پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا گیا۔ اب اِس سے بھی ایک قدم آگے جاتے ہوئے لاپتا ہونے والے پریذائیڈنگ افسران کا فون ڈیٹا کھنگالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یقینا اِس سے معاملہ مزید واضØ+ ہوجائے گا کہ دھند Ú©ÛŒ کہانی واقعی Ø+قیقت تھی یا یہ کسی Ø+قیقت پر پردہ ڈالنے Ú©Û’ لیے گھڑا گیا افسانہ تھا۔اِس Ú©Û’ لیے باقاعدہ طور پر Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ اے Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیا جاچکا ہے۔ یہ صورتØ+ال منصوبے Ú©Û’ ماسٹر مائنڈزکے لیے سوہانِ روØ+ بن Ú†Ú©ÛŒ ہے۔
    ماضی Ú©Û’ تجربات Ú©Û’ پیش نظر منصوبہ سازوں Ú©Ùˆ اِس بات کا یقین ہوگا کہ یہ سب Ú©Ú†Ú¾ تو پہلے بھی ہوتا رہا ہے‘ اب ایسا کرنے سے کون سی قیامت آجائے Ú¯ÛŒ لیکن جب ستارے گردش میں آجائیں تو سیدھی بھی اُلٹی پڑنا شروع ہوجاتی ہے۔ یہاں تو پہلے سے ہی سب Ú©Ú†Ú¾ اُلٹا Ú†Ù„ رہا تھااور اب لینے Ú©Û’ دینے Ù¾Ú‘ Ú†Ú©Û’ ہیں۔ ذرا تصور کیجئے کہ اگر غائب ہونے والے پریذائیڈنگ آفیسر ز کا ڈیٹا کسی منظم منصوبے Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتا ہوا تو کیا ہوگا۔ انتہائی شفاف انداز میں معلوم Ù¾Ú‘ جائے گا کہ یہ اØ+باب ریٹرننگ آفیسر Ú©Û’ پاس جانے Ú©Û’ بجائے کہاں غائب ہوگئے تھے۔اتنی دیر تک کہاں ٹھہرے رہے اور تھیلوں میں کتنے ووٹوں کا اضافہ یا Ú©Ù…ÛŒ ہوئی اور ان ووٹوں Ú©Ùˆ کس اُمیدوار Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں استعمال کیا گیا۔ بلاشبہ یہ اقدامات مستقبل Ú©ÛŒ راہیں بھی متعین کررہے ہیں۔
    درØ+قیقت ملک میں انتخابی دھاندلیوں Ú©Û’ تجربات کا سلسلہ گزشتہ Ú©Ù… از Ú©Ù… پانچ دہائیوں سے جاری ہے۔ ماضی میں ملک میں ہونے والے ریفرنڈمز میں من پسند نتائج Ø+اصل کیے جاتے رہے ہیں۔ مرØ+وم صدر ضیاء الØ+Ù‚ Ú©Û’ کرائے جانے والے ریفرنڈم میں بکسے بھر بھر کر ووٹ Ù†Ú©Ù„Û’ تھے، ایسے ہی ایک ریفرنڈم Ú©Û’ ذریعے پرویز مشرف ملک Ú©Û’ صدر بن بیٹھے تھے۔ اِس Ú©Û’ علاوہ جب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سمیت پیپلزپارٹی Ú©Û’ 19رہنما بلامقابلہ منتخب ہو سکتے ہیں اور ان Ú©Û’ مخالف امیدوار راتوں رات غائب ہو سکتے ہیں تو چھوٹے موٹوں ہتھکنڈوں سے کون گھبراتا ہوگا؟Ø+یرت اُس وقت ہوئی جب صوبائی اور وفاقی وزرا Ú©ÛŒ طرف سے بیانات آنا شروع ہوئے کہ انتخابی عملے Ú©Ùˆ اپوزیشن Ù†Û’ غائب کرایا ہے۔ اب بھلا ایسی باتوں پر کون یقین کرسکتا تھا۔ اگر واقعی ایسا تھا، تو بھی عملے Ú©ÛŒ Ø+فاطت Ú©Ùˆ یقینی بنانا اپوزیشن کا کام تھا یا Ø+کومت کا؟ انتخابات Ú©Ùˆ شفاف بنانا Ø+کومت Ú©ÛŒ ذمہ داری تھی یا اپوزیشن کی؟وزرا Ú©ÛŒ طرف سے ایسی ایسی تاویلات سامنے آئیں کہ سر پیٹ لینے Ú©Ùˆ جی چاہتا رہا۔
    اب جب الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ طرف سے اپنے اختیارات کا بھرپور استعمال دیکھنے میں آیا ہے تو پس پردہ قوتوں میں ہڑبونگ سی Ù…Ú†ÛŒ ہوئی ہے۔ چہروں پر ہوائیاں اُڑی ہوئی صاف طور پر دیکھی جاسکتی ہیں۔ شاید ایسا کرنے والے بھول گئے تھے کہ نقل Ú©Û’ لیے بھی عقل Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ بہرØ+ال اب 18مارچ Ú©Ùˆ ایک مرتبہ پھر میدان Ù„Ú¯Û’ گا لیکن اُس سے پہلے گیلانی بمقابلہ Ø+فیظ شیخ انتخاب Ù†Û’ بہت Ú©Ú†Ú¾ واضØ+ کردیا ہے۔ اس موقع پر ہمارا Ø+کومت Ú©Û’ لیے یہی مشورہ ہے کہ گھبرانا بالکل نہیں‘ ویسے ہی جیسے سب Ú©Ú†Ú¾ ہونے Ú©Û’ باوجود عوام بالکل نہیں گھبرا رہے۔



    2gvsho3 - گھبرانا نہیں ہے Û”Û”Û”Û” سہیل اØ+مد قیصر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گھبرانا نہیں ہے Û”Û”Û”Û” سہیل اØ+مد قیصر

    2gvsho3 - گھبرانا نہیں ہے Û”Û”Û”Û” سہیل اØ+مد قیصر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •